بین الاقوامی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی 16 ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker