بین الاقوامی

قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ کا دورہ چین

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی 7 سے 8 ستمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔محمد بن عبدالرحمن الثانی چینی حکومت کی دعوت پر چین کا دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker