بین الاقوامیٹاپ سٹوری

ایران کو غیر منصفانہ پابندیوں پر قابو پانے کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو غیر منصفانہ پابندیوں پر قابو پانے کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔

قالیباف کا یہ بیان امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی ایسی پابندیوں کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جنہیں انہوں نے ایران پر عائد کی جانے والی اب تک کی سخت ترین پابندیاں قرار دیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker