بین الاقوامیتازہ ترین

ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران پر معاشی دباؤ اب امریکا کا مؤثر ترین ہتھیار ہے، امریکا نے ایران کی فوجی اور جوہری صلاحیت کو نقصان پہنچایا، آبنائے ہرمز سے تیل و گیس کی ترسیل جاری رکھنے میں کامیاب رہے۔
جے ڈی وینس نے مزید کہا کہ ایران کی معیشت پر دباؤ بڑھا ہے، تہران فیصلہ کرے معیشت کا گلا گھٹتا دیکھنا ہے یا مغرب سے تعلقات بہتر کرنے ہیں، ایران کو جوہری صلاحیت دوبارہ بحال کرنے سے روکنا امریکا کا مقصد ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker