بین الاقوامی

جزیرہ ہوانگ یئن کے قومی قدرتی حفاظتی علاقے کے انتظامی ضوابط” کا اجراء

بیجنگ: قدرتی حفاظتی علاقوں سے متعلق عوامی جمہوریہ چین کے ضوابط” اور متعلقہ دفعات کے مطابق، یکم اگست کو، چین کی وزارت قدرتی وسائل، قومی محکمہ جنگلات اور سبزہ زار، چائنا کوسٹ گارڈ، اورصوبہ ہائی نان کی حکومت نے مشترکہ طور پر "جزیرہ ہوانگ یئن کے قومی قدرتی حفاظتی علاقے کے انتظامی ضوابط” جاری کئے۔یہ ضوابط بنیادی طور پر انتظامی طریقہ کار، دیکھ بھال کے اقدامات، اور قانونی ذمہ داریوں سمیت معاملات کا تعین کرتے ہیں جو سولہ دفعات پر مشتمل ہیں۔ جزیرہ ہوانگ یئن چین کے زونگ شا جزائر میں واقع ہے۔ ستمبر 2025 میں چین کی ریاستی کونسل نے جزیرہ ہوانگ یئن کے قومی قدرتی حفاظتی علاقے کے قیام کی منظوری د ی تھی ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker