بین الاقوامی

چینی عہدیدار وانگ حونینگ شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ورکرز پارٹی آف کوریا کی مرکزی کمیٹی اور جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا کی حکومت کی دعوت پر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کےسیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حونینگ ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 15 سے 17 جولائی تک شمالی کوریا کا سرکاری خیر سگالی دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker