پاکستان

فتح جنگ: تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید اطہر علی شاہ کے بھتیجے سید واجد علی شاہ کی ولیمہ تقریب میں شرکت

تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی لیفٹیننٹ جنرل(ر) سید اطہر علی شاہ کے بھتیجے سید واجد علی شاہ کے دعوت ولیمہ میں شر کت فتح جنگ () تحصیلدار و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے لیفٹیننٹ جنرل ( ر) سید اطہر علی شاہ کے بھتیجے سید واجد علی شاہ کے دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور دولہے کو مبارکباد پیش کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید اطہر علی شاہ کے بھتیجے سید واجد علی شاہ کے ولیمہ کی تقریب فتح جنگ کے نجی شادی ہال میں منعقد کی گئی تھی تفصیلات کے مطابق تحصیلدار و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے لیفٹیننٹ جنرل ( ر) سید اطہر علی شاہ کے بھتیجے سید واجد علی شاہ کے دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور دولہے کو مبارکباد پیش کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید اطہر علی شاہ کے بھتیجے سید واجد علی شاہ کے ولیمہ کی تقریب فتح جنگ کے نجی شادی حال میں منعقد کی گئی تھی

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker