پاکستان

شفقت محمود نے پہلی مرتبہ قبضہ مافیا، لینڈ مافیا ، تجاوزات مافیا، ناجائز منافع خوروں اور غنڈہ گردوں کو نکیل ڈالی

اہل علاقہ کا فتح جنگ کا نام روشن کرنے پر تحصیلدار چودھری شفقت محمود کوز بر دست انداز میں خراج تحسین پیش

فتح جنگ ( آئی پی ایس) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے اعلیٰ کار کردگی پر تحصیلدار فتح جنگ چودھری شفقت محمود کیلئے تعریفی سند اور کیش پرائز سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے نمائندے دینگ اور عوام دوست انتظامی آفیسر تحصیلدار چودھری شفقت محمود کو نقد انعام اور تعریفی سند دینے کیلئے فتح جنگ تحصیل آفس پہنچ گئے چودھری شفقت محمود کو سند اور کیش انعام دیا چودھری شفقت محمود نے اپنی تعیناتی کے دوران پہلی مرتبہ فتح جنگ میں قبضہ مافیا، لینڈ مافیا، تجاوزات مافیا، ناجائز منافع خوروں اور غنڈہ گردوں کو نکیل ڈالی اپنے دلیرانہ اور مدبرانہ اقدامات کی وجہ سے چودھری شفقت غریب عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں سائل کی ایک کال پر رات کو بھی فوری ایکشن لینے والے آفیسر چودھری شفقت محمود مقبولیت کی بلندیوں تک پہنچ گئے

تحصیل آفس میں ہر سیٹ پر اہلکاروں کی حاضری سو فیصد کرنے کا اعزاز بھی چودھری شفقت محمود کو جاتا ہے تحصیلدار کی خصوصی ہدایت پر تحصیل آفس کے اہلکار سائیل کے ساتھ انتہائی خوش اخلاقی سے پیش آتے ہیں تحصیل آفس میں رات گئے تک
چودھری شفقت محمود اپنی ٹیم کے ہمراہ عوامی خدمت میں لگے رہتے ہیں سائلین کے ریونیو مسائل کے میں لگے رہتے فوری حل کیلئے ہنگامی اقدامات کیے گئے تقسیم، نشاندہی اور دیگر زمین جائیداد کے تنازعات اور مقدمات کو فوری نمٹایا جا رہا ہے اس حوالہ سے عدالتی مقدمات میں ریکارڈ فیصلے کیے گئے۔

سینئر مبر بورڈ آف ریونیو کی طرف سے ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشز ریونیو کوبھی تعریفی اسناد اور نقد انعام دیے گئے، اہل علاقہ کا فتح جنگ کا نام پورے صوبہ میں کا کا میں روشن کرنے پر تحصیلدار فتح جنگ چودھری شفقت محمود دکو زبر دست انداز میں خراج تحسین پیش کیا، علاوہ ازیں فتح جنگ تحصیل کے شجاع اور آکاش پٹواری کیلئے بھی انعام بھجوائے گئے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker