
شمالی امریکہ کے سب سے بڑے خریداری مرکز "امریکن ڈریم ” نے چاِئنا میڈیا گروپ کے ساتھ مل کر امریکی عوام کو سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالاسے متعارف کرایا۔
یہ سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تشہیر ی سرگرمی کا تیسرا سال ہے جو "امریکن ڈریم ” نامی خریداری مرکز میں منعقد ہو رہی ہے۔