بین الاقوامی

چینی صدر کے خصوصی ایلچی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون کے مطابق وینزویلا کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین وانگ ڈونگ منگ 10 جنوری کو وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے کاراکاس جائیں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker