لاہور(آئی پی ایس)لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان غیر قانونی قرار دیدیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیئے کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر کیمروں سے ای چالان کیے جا رہے ہیںجو غیر قانونی ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker