بیجنگ: سالانہ فوجی تربیتی انتظامات کے مطابق ، 30 ستمبر سے یکم اکتوبر تک ، چینی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر نے بحیرہ جنوبی چین کے متعلقہ پانیوں میں جنگی تیاریوں کے گشت کے لئے بحری جہازوں کو منظم کیا ، جس کا مقصد مشترکہ جنگی صلاحیتوں کو بڑھانا اور بحیرہ جنوبی چین میں امن اور استحکام کو برقرار رکھنا ہے۔
Related Articles
فلپائن کے دو بحری جہاز بغیر اجازت چین کے جزیرہ ہوانگ یان کے قریب پانیوں میں گھس آئے
منگل, 8 اکتوبر, 2024
چین کا پاکستان سے دہشت گرد حملے کی مکمل تحقیقات اور مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
منگل, 8 اکتوبر, 2024
بڑے ممالک کے درمیان مقابلے سے امریکہ کے اپنے مسائل حل نہیں ہوں گے، چینی وزارت خارجہ
منگل, 8 اکتوبر, 2024