ٹیکنالوجی

چین کا انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے لینڈنگ سائٹ پر اتر گیا

چین کا شینزو-17 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی سے لینڈنگ سائٹ پر اتر گیا۔
چینی میڈیا کے مطابق 30اپریل کو کی سہ پہر شینزو-17 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر کامیابی کے ساتھ اتر گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker