اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کردیا۔
قومی احتساب بیور ( نیب ) کی جانب سے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف اپیل واپس لے لی گئی جبکہ عدالت عالیہ نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ریفرنس میں بری کردیا۔
یاد رہے کہ احستاب عدالت نے نواز شریف کو ایوان فیلڈ ریفرنس میں دس سال سنائی تھی۔