ٹیکنالوجی

چین: سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

چین ، سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ ()
چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعےنمبر 39 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو لانچ کرکےمقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچا دیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق بیجنگ کے وقت کے مطابق سیٹلا ئٹ 12 بج کر 13 منٹ پر لا نچ کیا گیا ۔
یہ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹوں کی 488 ویں پرواز تھی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker