اسلام آباد (آئی پی ایس)لیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز ڈی لسٹ کر دیئے۔
الیکشن کمیشن نے بنچ کی عدم دستیابی کے باعث یہ کیسز ڈی لسٹ کئے ہیں۔
ای سی پی میں توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت 5 ستمبر کو ہونا تھی۔