ٹیکنالوجی

چین ، فنگ یون تھری کے 06سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

 

بیجنگ ()
چین کے چیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 4سی کیرئیر راکٹ کے ذریعے فنگ یون تھری کے 06سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں لانچ کیاگیا ۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سیٹلائٹ پہلے سے طے شدہ مدارمیں آسانی سے داخل ہوا اور یہ لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا ۔ یہ مشن لانگ مارچ سیریز کے کیرئیر راکٹس کی 481ویں پرواز ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker