پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا معاملہ ،فواد چوھدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا معاملہ,فواد چوھدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص راجہ نے فواد چوھدری کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی

فواد چوھدری کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی درخواست سیشن جج نے مسترد کر دی تھی پراسیکیوشن فواد چوھدری نے فواد چوھدری کے جوڈیشل ریمانڈ کے خلاف سیشن جج کی عدالت میں اپیل فائل کی تھی

سیشن جج طاہر محمود خان نے پراسیکیوشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے فواد چوھدری کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنیکا حکم دیا تھا

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker