پاکستان

سینٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس میں ہونگے

اسلام آباد(آئی پی ایس)سینٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعدجمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہونگے ۔ دونوں ایوانوں میں اہم قانون سازی سمیت معمول کی کارروائی نمٹائی جائے گی قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس صبح 10 بجے ہوگا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker