پاکستان

‘‘جب زیادہ پارٹی حکومت میں آتا ہے تو زیادہ مہنگائی آتا ہے ‘‘

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)‘‘جب زیادہ پارٹی حکومت میںآتا ہے تو زیادہ مہنگائی آتا ہے ‘‘۔۔۔۔۔۔

ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافے کے بعد پیٹرول ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس پر صارفین نے خوب میمز بنائیں۔پیٹرول مہنگا ہونے پر کسی نے اپنے غصے کا اظہار کیا تو کسی نے میمز بناکر مذاق بنایا اور اپنے دل کا بوجھ ہلکا کیا۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب پیٹرول 248 روپے 74 پیسے فی لیٹر تک جا پہنچا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker