پاکستان

آئی ٹی کی صنعت معیشت میں انقلاب برپا کرسکتی ہے،اسد عمر

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ پاکستان کی معیشت میں انقلاب برپا کرسکتا ہے۔

 

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں اسد عمر نے کہا کہ سال میں زیادہ دلچسپ چیزوں میں سے ایک آئی ٹی برآمدات میں تیزی سے اضافہ تھا، یہ صنعت پاکستان کی معیشت میں انقلاب برپا کر سکتی ہے۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ لوگوں کو تکنیکی مہارتوں میں تربیت دینے کیلئے سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا تھا۔اسد عمر نے اپنے ٹوئٹر پر مزید کہا کہ نئے بجٹ میں اقدامات ان نمو کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker