پاکستان

مشکل کی اس گھڑی میں ۔۔۔ آرمی چیف کا اہم بیان آگیا

 

راولپنڈی(آئی پی ایس)سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم بیان آگیا ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سروسز چیفس نے بھی افغانستان میں نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا، پاک فوج افغان عوام کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے۔

قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں، افغانستان کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker