
پشاور(آئی پی ایس)سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں ،ایک نہیں دو نہیں بلکہ تین چھٹیوں کا اعلان ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے اور اب سرکاری ملازمین کو جمعہ کے روز ہوم ورک دیا جائے گا ۔ہفتے میں تین چھٹیاں ہونے پر سرکاری ملازمین کے مزے ہو گئے ہیں ۔





