پاکستان

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے

کراچی(آئی پی ایس) پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔

 

 

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر سکندر میندھرو سندھ کے وزیر صحت بھی رہے ہیں۔ سکندر میندھرو دو ماہ سے امریکا کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔اہلخانہ کا بتانا ہے کہ آئندہ منگل تک سکندر میندھرو کی میت پاکستان لائی جائے گی۔ 78 سالہ سینیٹر کا تعلق سندھ کے ضلع بدین سے ہے ۔ وہ 2013 سے 2018 کے دوران ممبر صوبائی اسمبلی رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker