ٹیکنالوجی

چین کی تیار کردہ شیلڈ مشین

 شیلڈ مشین کا آفیشل نام فل فیس ٹنل بورنگ مشین ہے۔ یہ سب ویز، ریلوے، ہائی ویز، ٹنل وغیرہ بنانے کا ایک طاقتور ٹول ہے۔پیر کے روز چینی مید یا کے مطا بق نظام کی پیچیدگی کی وجہ سے، کچھ لوگ اسے مکینیکل مینوفیکچرنگ کا "سر کا جھومر” کہتے ہیں۔ بیس سال پہلے بڑے منصوبوں کی تعمیر میں چین کی شیلڈ مشینیں غیر ملکی درآمدات پر انحصار کرتی رہی ہیں۔ لیکن گزشتہ سال، چین کی خود ساختہ شیلڈ مشینوں کا مقامی مارکیٹ شیئر 90 فیصد سے تجاوز کر گیا ہے، اور عالمی مارکیٹ شیئر 70 فیصد کے قریب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker