پاکستان

لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے، فیصل جاوید

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فیصل جاوید نے کہا کہ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے، ایسی صورتِ حال گزشتہ 4 برس میں نہیں دیکھی گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker