پاکستان

صاحب بیگم سے نہیں شہباز سے ڈر لگتا ہے

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بیگم سے زیادہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈرنے کا اعتراف کیا ہے۔

 

سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مفتاح اسماعیل کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ میں نے اسسٹنٹ کو کہا ہوا ہے کہ اگر میری اہلیہ دو تین بار کال کریں تب فون لانا لیکن شہباز شریف کی کال پہلی بار ہی آئے تو فون لے آنا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker