
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ( ق) کی قیادت کی بی اے پی کی پارلیمانی پارٹی سے اہم ملاقات 3 بجے ہوگی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں آصف زرداری بھی شریک ہوں گے،
مذاکرات روبینہ عرفان کے لاجز میں ہوں گے ، زرائع کے مطابق ملاقات میں بہت سی چیزوں کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔





