پاکستان

جیالوں کیلئے بری خبر ،بلاول بڑی مشکل میں پھنس گئے

مالاکنڈ(آئی پی ایس)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹو زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں اور اداے کی جانب سے طلبی کا نوٹس بھیجوا دیا گیا ۔

 

مالاکنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بلاول 25 مارچ کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل ڈی ایم او دفتر مالاکنڈ میں پیش ہوں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول کو نوٹس انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker