پاکستان

”بس کردیں باجی ۔جی ”

اسلام آباد(آئی پی ایس)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف ووٹ لینے کے اور نہ دینے کے اہل ہیں۔ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بس کر دیں باجی جی، آپکے والد تو نہ ملک میں ہیں اور نہ کسی کو ووٹ دینے کے اہل ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف ووٹ لینے کے اور نہ دینے کے اہل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker