پاکستان

صدر کی شہید کیپٹن حیدرعباس سے اہلخانہ سے تعزیت

صدر عارف علوی نے   20 فروری کو ضلع سبی میں شہید ہونے والے کیپٹن سید حیدر عباس کے لواحقین سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان سے تعزیت کی ہے۔ صدر مملکت نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شہید کو خراج عقیدت  پیش کیا۔ صدر مملکت کی شہید کے درجات کی بلندی  اور ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker