ٹیکنالوجی

ترکی اپنا نیا سیٹلائٹ 19 دسمبر کو خلا میں بھیجے گا

ترکی نے اپنا نیا سیٹلائٹ فائیو بی 19 دسمبر کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق انقرہ میں ترک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفرااسٹرکچر عادل قارا اولو نے اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ سیٹلائٹ کو فرانسیسی راکٹ فالکن 9 کی مدد سے خلا میں بھیجا جائیگا۔ ترک وزیر کا مزید کہنا تھا کہ راکٹ کو فلوریڈا کے کیپ کیناورل خلائی بیس سے خلا میں بھیجا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker