اہم خبریںپاکستان

ان لینڈ ریونیو سروس گروپ کے9 افسران کی گریڈ 20سے 21میں ترقی

اسلام آباد،وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ترقیاں، ان لینڈ ریونیو سروس گروپ کے9 افسران کو گریڈ 20سے 21میں ترقی دے دی گئی ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ان لینڈ ریونیو سروس گروپ کے گریڈ 20سے 21میں ترقی پانے والے افسران میںحیدر علی دھریجو،سعدیہ صدف گیلانی ،ساجد نذیر ملک ، ڈاکٹر سرمد قریشی ، سید سیدین رضا زیدی ، قاسم رضاخان ، محمد طاہر ،اردشیرسلیم طارق اور محمد فاروق اعظم شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker