بیجنگ :چینی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ 140واں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر 15 اکتوبر سے 4 نومبر تک گوانگ جو میں منعقد ہوگا۔چین کے وزیراعظم لی چھیانگ افتتاحی تقریب اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے۔