بین الاقوامی

گلوبل گورننس فورم (شیونگ آن) 2026 اکتوبر کے آخر میں منعقد ہوگا

بیجنگ :چائنا پیپلز انسٹی ٹیوٹ آف فارن افیئرز سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، گلوبل گورننس فورم (شیونگ آن) 2026 رواں سال اکتوبر کے آخر میں صوبہ حہ بئی کے شیونگ آن نیو ایریا میں منعقد ہوگا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker