بین الاقوامی

چینی صدر امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker