بین الاقوامی

چین-بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 25واں اجلاس بیجنگ میں ہوگا

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 24 اگست کو اعلان کیا کہ چین اور بھارت کے درمیان مشاورت کے مطابق، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، چین کے مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر اور چین-بھارت سرحدی مسئلے پر چین کے خصوصی نمائندے وانگ ای، 25 اگست کو بیجنگ میں بھارت کے خصوصی نمائندے اور بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے ساتھ چین-بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 25واں اجلاس منعقد کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker