بین الاقوامی

سنکیانگ میں سی ایم جی کے آرٹس گروپ کی پیش کی جانے والی پر فارمنسز پرمبنی پروگرام آج نشر ہو گا

بیجنگ: چائنا میڈیا گروپ کے آرٹس گروپ ” ہارٹ ٹو ہارٹ ” نے حال ہی میں سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں رنگارنگ پرفامنسز پیش کیں ۔ان آرٹ پرفامنسز پر مبنی ایک پروگرام 23 ستمبر کوچائنا میڈیا گروپ کے ٹی وی چینل،موبائل ایپلکیشنز اور ویب سائٹ سمیت نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر ہوگا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker