بین الاقوامی

چین کی ثقافتی اور سیاحتی ایکسپو 2025 کا آغاز


چین کی ثقافتی اور سیاحتی ایکسپو 2025 کا صوبہ حوبے کے شہر ووہان میں افتتاح ہوا۔ موجودہ ایکسپو کا موضوع "ثقافت اور سیاحت کے انضمام کو گہرا کرنا، خوشگوار زندگی کا لطف اٹھانا” ہے، جس میں چین کے مختلف صوبوں اور شہروں کی تقریباً 2000 کمپنیوں کی شرکت کا اہتمام کیا گیا ہے۔

یہ ایکسپو 3 دن تک جاری رہے گی جو ملک بھر میں ثقافتی اور سیاحتی صنعت کی ترقی کے حصول اور جدید ترین عملی اقدامات کے نمونوں پر مرکوز ہوگی۔ اسی دوران کئی تجارتی مذاکراتی اجلاس بھی منعقد کیے جائیں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker