بین الاقوامی

چین کی نئی نسل کی انسان بردار راکٹ کی اگنیشن لانچنگ کا دوسرا تجربہ کامیابی سے مکمل


چین کے انسان بردار خلا ئی انجینئرنگ آفس کے مطابق، 12 ستمبر کو، چین نے وینچانگ خلائی لانچنگ سائٹ پر کامیابی سے چھانگ زنگ 10 سیریز کے راکٹ کی اگنیشن لانچنگ کا دوسراتجربہ کیا ، اور تمام اگنیشن تجربوں کو مقررہ منصوبے کے مطابق کامیابی سے مکمل کیا گیا۔
سہ پہر 3 بجے جب تجربہ کے کمانڈ سنٹر نےاگنیشن کا حکم جاری کیا تو راکٹ کے ساتوں انجن کو ایک ساتھ آگ لگائی گئی، مقررہ پروگرام کے مطابق متعدد تجرباتی مراحل مکمل کیے گئے، اور مکمل تجرباتی ڈیٹا حاصل کیا گیا، اور یہ تجربہ کامیابی کے ساتھ ہمکنار ہوا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker