بین الاقوامی

چینی صدر کے نظر ثانی شدہ نئے مشترکہ فوجی قواعد و ضوابط کے اجراء کے حکم نامے پر دستخط

بیجنگ:سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں نظر ثانی شدہ نئے "چائنیز پیپلز لبریشن آرمی انٹرنل افیئرز ریگولیشنز”، "چائنیز پیپلز لبریشن آرمی ڈسپلن ریگولیشنز” اور "چائنیز پیپلز لبریشن آرمی فارمیشن ریگولیشنز” کے اجرا ء کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں ، جو یکم اپریل 2025 سے نافذ العمل ہوں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker