بین الاقوامی

چین 2026 میں اپیک کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا: چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین 2026 میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ چینی صدر نے ان خیالات کا اظہار پیرو کے دارالحکومت لیما میں منعقدہ اپیک اقتصادی رہنماؤں کے 31ویں اجلاس میں شرکت کے دوران کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker