بین الاقوامی

چینی صدرکی فوجیان اور آن ہوئی کے دورے کے موقع پر رہنما ہدایات

بیجنگ(آئی پی ایس)15 سے 18 اکتوبر تک کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ فوجیان اور آن ہوئی کا دورہ کیا۔ فوجیان سے لے کر آن ہوئی تک، دیہی احیاء اور بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن سے لے کر ثقافتی وراثت اور سائنسی اور تکنیکی اختراع تک، شی جن پھنگ نے موقع پر ہی رہنما ہدایات جاری کیں اور اصلاحات کی اولین اہمیت اور جامع نفاذ کے منظرنامے کو حقیقی اقدامات سے آگے بڑھانے کا واضح پیغام دیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker