بین الاقوامی

سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن(آئی پی ایس) موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کے سبب انٹارکٹیکا سمند ر میں مسلسل دوسرے سال برف کی تہہ میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔

امریکی سائنسدانوں کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں برف کی کمی 45 سالوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہےجو خطرناک ہے ۔

نیشنل اسنو اینڈ آئس ڈیٹا کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں رواں سال 21 فروری تک 1.79 ملین مربع کلو میٹر برف پگھلی۔تاہم مسلسل برف کے پگھلنے کے باعث سمندر کی سطح میں بھی خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ ہے۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker