بین الاقوامی

چینی صدر کی چینی عوام کی انجمن برائے غیر ملکی ممالک کے ساتھ دوستی کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ کانفرنس یعنی چینی عوام کی انجمن برائے غیر ملکی ممالک کے ساتھ دوستی کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker