بین الاقوامی

چینی وزیر اعظم روس اور بیلاروس کا دورہ کریں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نےبتایا کہ روسی وزیر اعظم میشوسٹن اور بیلاروس کے وزیر اعظم گولوفچینکو کی دعوت پر وزیر اعظم لی چھیانگ 20 سے 23 اگست تک چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 29 ویں باقاعدہ اجلاس کی صدارت کے لیے روس جائیں گے اور روس اور بیلاروس کا دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker