بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیاکہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ 8 سے 10 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔