بین الاقوامی

چینی وزیراعظم چین-جاپان-جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ

وزیر اعظم لی چھیانگ 26 سے 27 مئی تک جنوبی کوریا کے شہر سیول میں منعقد ہونے والے 9ویں چین-جاپان-جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker