بین الاقوامی

شی جن پھنگ کی جانب سےسربیا کے صدر کو خصوصی تحفہ

بلغراد :چین کے صدر شی جن پھنگ نے بلغراد میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ سے ملاقات کی۔


ملاقات کے بعد شی جن پھنگ نے ووچیچ کو تھئین تھان اور سینٹ ساوا چرچ کی ساخت میں سٹیل دستکاری کا تحفہ پیش کیا جو ایچ آئی بی ایس گروپ کی سمڈریو سٹیل مل میں تیار کی گئی تھی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker