ٹیکنالوجی

چین ،چھانگ عہ 6 مشن 3 مئی کو لانچ کیا جائے گا


بیجنگ :چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے تازہ ترین خبر جاری کی کہ 3 مئی کو قمری تحقیقی منصوبے کا چوتھا مرحلہ ، چھانگ عہ 6 مشن لانچ کیا جائے گا ۔
چینی میڈیا کے مطابق تاحال چھانگ عہ 6 لانچ کرنے کی تیاریاں بخوبی سے جاری ہیں۔ یہ لانگ مارچ 5 کیریئر راکٹ کا دوسرا لانچ مشن ہے، جو چاند کے دور دراز حصے سے نمونوں کی واپسی کے مشن کو انجام دینے کے لئے چھانگ عہ 6 پروب کو زمین اور چاند کی منتقلی مدار میں لے جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker